بسم اللہ الرحمن الرحیم
اہم اعلان
مصلح الامت حضرت مولٰنا صوفی محمد سرور صاحب دامت برکاتہم کا جامعہ عبداللہ بن عمر،لاہو رمیں جمعہ کا بیان ہرجمعة المبارک دوپہر 12:30 پر اور حضرت کے صاحبزادے حضرت مولٰنا محمد عتیق الرحمن صاحب مدظلہ کا جامعہ میں ہفتہ وار درسِ حدیث ہر شنبہ(ہفتہ) بعد از نمازِ مغرب ہماری سائٹ پر براہِ راست سُن سکتے ہیں۔